Warning: Attempt to read property "post_type" on null in /www/wwwroot/islamstore.org/wp-includes/class-wp-query.php on line 4196 عقل کے استعمال کے بارے میں قرآنی راہنمائی کا اظہار کئی امور میں ہوتا ہے جن میں سے کچھ یہ ہیں: – This is Islam Publications
عقل کے استعمال کے بارے میں قرآنی راہنمائی کا اظہار کئی امور میں ہوتا ہے جن میں سے کچھ یہ ہیں:
قرآن ایسے ذی عقل انسان سے مخاطب ہوتا ہے جو وسیع النظر اور ظلم و تکبر اور خوف و جہالت کی تمام صورتوں سے آزاد ہو۔ قرآن متعدد عقلی اور منطقی ثبوتوں کے ساتھ دلائل پیش کرتا ہے کہ اللہ جل جلالہ پر ایمان لانا واجب ہے۔ انہی میں سے ایک اللہ جل جلالہ کا یہ فرمان ہے کہ: أَم خُلِقُواْ مِن غَيْرِ شَيْءٍ أَم هُمُ الخَلِقُونَ 35 أَم خَلَقُواْ السَّمُوتِ وَالأَرضَ بَل لَّا يُوقِنُونَ 36 [الطور: 35-36]
«کیا یہ کسی خالق کے بغیر خود پیدا ہو گئے ہیں؟ یا یہ خود اپنے خالق ہیں؟ یا زمین اور آسمانوں کو انہوں نے پیدا کیا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ یقین نہیں رکھتے » ۔
Parturient ut id tellus vulputatre ac ultrlices a part ouriesnt sapien dignissim partu rient a a inter drum vehicula. Ornare metus laoreet tincidunt eros rolem tristique pretium malada.
Cras rhoncus vivamus luctus platea arcu laoreet selm. Curae est condenectus sed hac a parturient vestibulum.
Reviews
There are no reviews yet.