Double sided A4 color copy paper.
Paper Size: 80-100g
شاید ہم میں سے کوئی کسی دن مشرقی عجائب گھروں میں سے کسی عجائب گھر کی سیر کےدوران کسی ایسے شہ پارے کے سامنے رکا ہو جسے عربی زبان کے حروف کے ساتھ لکھا گیا تھا یا پھر اس نے کسی ذریعے سے کسی ایسے فن پارے کو دیکھا ہو جس پر عربی نقش و نگار بنے ہوں اور انہوں نے اس کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہو اور خواہ چند لمحات کے لئے ، اسے ان کو بغور دیکھنے کے لئے ٹھہرا لیا ہو۔ اگر آپ کےساتھ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا تو پھر جو ورق آپ کے سامنے ہے اس کے کور پر جو نقوش بنے ہوئے ہیں انہوں نے اس فن کے بارے میں کچھ جاننے کے لئے آپ کے تجسس کو انگیخت ضرور دی ہو گی ۔ ان نقوش و نگار اور زیبائش کی کیا کہانی ہےجس میں قدیم عربوں اور ان کے ہم عصروں نے نت نئے انداز میں مہارتیں دکھائیں؟ ان کی خوبصورتی کا راز کیا ہے؟ اور وہ کون سی شے ہے جس نے عربی خطاطی کو یہ امتیازی خصوصیت عطا کی جو اس کے علاوہ دیگر زبانوں میں نہیں پائی جاتی؟
Double sided A4 color copy paper.
Paper Size: 80-100g
Group | |
---|---|
Languages |
Parturient ut id tellus vulputatre ac ultrlices a part ouriesnt sapien dignissim partu rient a a inter drum vehicula. Ornare metus laoreet tincidunt eros rolem tristique pretium malada.
Cras rhoncus vivamus luctus platea arcu laoreet selm. Curae est condenectus sed hac a parturient vestibulum.
Email: xtemos@gmail.com
Phone: +18 (0) 545 77 32
Email: xtemos@gmail.com
Phone: +18 (0) 545 77 32
Whether you’re looking for answers, would like to solve a problem, or just want to let us know how we did, you’ll find.
Reviews
There are no reviews yet.